Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > معیشت

سونے، چاندی اور تیل کے معاہدوں سے منافع

SAMAA | - Posted: Oct 28, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 28, 2020 | Last Updated: 1 month ago
Here is how Pakistanis can make money from Futures contracts

فیوچرز کی تجارت جیسے سونا، چاندی، تیل اور غیر ملکی کرنسی میں ایک ہی وقت میں سرمایہ کاری کرنے میں جہاں بہت زیادہ خطرہ ہے، وہیں اس کے فائدے بھی ہیں۔ ایک اچھی اندازے کے ساتھ کی گئی سرمایہ کاری جہاں آپ کو کئی بڑا منافع دے سکتی ہے، وہی ایک چھوٹا سے غلط فیصلہ یا سرمایہ کار آپ کی عمر بھر کی کمائی بھی ڈبو سکتی ہے۔ تاہم یہ بات ضرور یاد رکھیں کہ بہتر حساب کتاب سے آپ جلدی رقم کما سکتے ہیں۔

سماء منی  کی اس ویڈیو میں ہم نے انعام والی سرمایہ کاری کے کام کو سمجھنے کیلئے منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اعجاز علی شاہ کے ساتھ ایک نشست رکھی۔ ہم نے ان سے اکاؤنٹ کھولنے اور فیوچرز کی خرید و فروخت کے حوالے سے اہم سولاات کیے، جو یقیناً آپ کے کام آئیں گے۔

اس رپورٹ کا مقصد اپنے ناظرین اور پڑھنے والوں کو ذاتی مالیات (پرسنل فنانس) کے مختلف پہلوؤں سے آگاہ کرنا ہے۔ سماء ڈیجیٹل کے پلیٹ فارم سے فراہم کی جانے والی معلومات کا مقصد مالی لحاظ سے مشاورت نہیں ہے۔ ان ویڈیوز کی تیاری میں کسی قسم کا مالی تعاون شامل نہیں ہے، جب تک کہ واضح طور پر اسپانسرڈ مواد نہ لکھا ہو۔ مہمان کی بات سے سما ڈیجیٹل کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube