Thursday, December 3, 2020  | 16 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > معیشت

ڈالر مزید سستا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Oct 27, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 27, 2020 | Last Updated: 1 month ago

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 55 اور اوپن مارکیٹ میں 50 پیسے سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر مزید 7 پیسے کمی ہوگئی، یکم اکتوبر سے اب تک امریکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 4.04 روپے اضافہ ہوچکا ہے۔ آج (منگل کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube