Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > معیشت

اوپن مارکیٹ میں ڈالرڈیڑھ روپے سستا، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Oct 26, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 26, 2020 | Last Updated: 1 month ago

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ڈیڑھ روپے سستا ہونے کے بعد 161 روپے کی سطح پر آگیا، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر مزید 42 پیسے کمی سے 161.31 روپے پر آگیا، یکم اکتوبر سے اب تک امریکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 3.97 روپے اضافہ ہوچکا ہے۔ آج (پیر کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube