Thursday, December 3, 2020  | 16 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > معیشت

کیا آپ بھی اسلامی نیا پاکستان سرٹیفکیٹ خریدنا چاہتے ہیں؟

SAMAA | - Posted: Oct 24, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 24, 2020 | Last Updated: 1 month ago
Investment-in-Naya-pakistan-certificate_website-size-in-urdu

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے نیا پاکستان سرٹیفکیٹ کا اسلامی ورژن لانچ کردیا۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ اسلامی نیا پاکستان سرٹیفکیٹ شرعی اصولوں کے بالکل ہم آہنگ ہے اور نامور شرعی اسکالروں نے بھی اس کی تصدیق کی ہے۔

یہ سرٹیفکیٹ صرف روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے دستیاب ہیں جس میں ڈالر سرٹیفکیٹ پر 5.5 سے 7فیصد جبکہ روپے کے سرٹیفکیٹ پر 9.5 سے 11فیصد تک منافہ ہوگا۔

بیرون ملک مقیم پاکستانی یہ اکاؤنٹ 8 بینکوں کی کسی بھی برانچ میں جا کر آن لائن کھول سکتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

3 Comments

  1. aaa  October 24, 2020 4:22 pm/ Reply

    yeh kon se feed back ki baat kar rahay ho aap? ham jo feed back dete hein woh aap show to karte nahi ho. jaise yeh bhi abhi feed back de raha hun is k bad koe ata pata nahi hota.

    • Noor Ul Huda Shaheen  October 25, 2020 8:53 pm/ Reply

      آپ کا فیڈ بیک ہمیں موصول ہوگیا۔ مزید کچھ کہنا چاہتے ہیں تو ہمیں خوشی ہوگی

      • Naeem  November 23, 2020 4:30 pm/ Reply

        It is interest not profit

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube