Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > معیشت

ڈالر مزید سستا، نرخ 5ماہ کی کم ترین سطح پر

SAMAA | - Posted: Oct 23, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 23, 2020 | Last Updated: 1 month ago

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 40 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 30 پیسے سستا ہوگیا، نرخ تقریباً 5 ماہ بعد 161 روپے کی سطح پر آگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر 36 پیسے کمی سے 161.73 روپے پر آگیا۔ آج (جمعہ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube