ویڈیو: ایف اے ٹی ایف اجلاس، کیاپاکستان بلیک لسٹ ہوجائیگا؟

SAMAA | - Posted: Oct 21, 2020 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 21, 2020 | Last Updated: 8 months ago

تین روزہ اجلاس پیرس میں جاری ہے

دی فائنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کو انسداد منی لانڈرنگ قوانین پر عملدرآمد نہ کرنے پر جون 2018ء میں گرے لسٹ میں شامل کیا تھا۔ منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی معاونت پر نظر رکھنے والی عالمی تنظیم کا تین روزہ اجلاس آج (بدھ کو) پیرس میں شروع ہوگیا، جس میں غیر قانونی طریقوں سے رقوم کی منتقلی کا بھی جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں فیصلہ کیا جائے گا کہ پاکستان کو کو بلیک لسٹ کرنا ہے یا نہیں۔ بلیک لسٹ ہونے کا مطلب ہے عالمی پابندیوں کا سامنا ہے۔ پاکستان میں یہ معاملہ بڑے پیمانے پر زیر بحث ہونے کے ساتھ بھارتی میڈیا کی ہیڈ لائنز میں بھی ہے۔ مستقبل میں کیا ہوسکتا ہے، اس ویڈیو میں جانیے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube