Thursday, December 3, 2020  | 16 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > معیشت

ڈالر سستا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Oct 21, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 21, 2020 | Last Updated: 1 month ago

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 60 پیسے سستا ہوکر ایک بار پھر 162 روپے کی سطح پر آگیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں نرخ برقرار ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر 9 پیسے کمی سے 162.38 روپے پر آگیا۔ یورپی کرنسی یورو کے نرخ میں مزید اضافہ ہوگیا۔ آج (بدھ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube