Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > معیشت

ویڈیو: ڈالر مزید کتنا سستا ہوگا؟

SAMAA | - Posted: Oct 20, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 20, 2020 | Last Updated: 1 month ago

ڈالر ساڑھے 4ماہ کی نچلی سطح پر پہنچ گیا

پاکستان میں ڈالر ساڑھے 4ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا۔ اس کے پیچھے کیا عناصر ہیں اور یہ سال 2020ء کے اختتام تک مزید کتنا سستا ہوسکتا ہے۔ تفصیلات جانیے اس ویڈیو میں۔

نوٹ: اس رپورٹ کا مقصد اپنے ناظرین اور پڑھنے والوں کو ذاتی مالیات (پرسنل فنانس) کے مختلف پہلوؤں سے آگاہ کرنا ہے۔ سماء ڈیجیٹل کے پلیٹ فارم سے فراہم کی جانے والی معلومات کا مقصد مالی لحاظ سے مشاورت نہیں ہے۔ ان ویڈیوز کی تیاری میں کسی قسم کا مالی تعاون شامل نہیں، جب تک کہ واضح طور پر اسپانسرڈ مواد نہ لکھا ہو۔

WhatsApp FaceBook

One Comment

  1. Zeeshan  October 20, 2020 11:20 pm/ Reply

    Very informative, please keep updating , thanks.

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube