Thursday, December 3, 2020  | 16 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > معیشت

ڈالر مزید سستا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Oct 20, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 20, 2020 | Last Updated: 1 month ago

CURRENCY RATE, PAKISTAN

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے اضافے سے ایک بار پھر 163 روپے سے تجاوز کر گیا، انٹربینک مارکیٹ میں نرخ برقرار ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر 5 پیسے اضافے سے 162.47 روپے پر پہنچ گیا۔ یورپی کرنسی یورو کے نرخ میں 2 روپے تک اضافہ ہوگیا۔ آج (منگل کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube