Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > معیشت

ڈالرساڑھے چارماہ کی کمترین سطح پر، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Oct 16, 2020 | Last Updated: 4 days ago
SAMAA |
Posted: Oct 16, 2020 | Last Updated: 4 days ago

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید 10 پیسے سستا ہوگیا، انٹربینک مارکیٹ میں نرخ 60 پیسے بڑھ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر مزید 34 پیسے سستا ہوکر ساڑھے 4 ماہ کی کم ترین سطح 162.87 روپے پر پہنچ گیا۔ آج (جمعہ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube