Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > معیشت

زرمبادلہ کے ذخائر 12بلین ڈالر سے نیچے آگئے

SAMAA | - Posted: Oct 16, 2020 | Last Updated: 4 days ago
SAMAA |
Posted: Oct 16, 2020 | Last Updated: 4 days ago

پاکستان میں زرمبادلہ کے ذخائر 26 جون کے بعد پہلی مرتبہ 12 بلین ڈالر سے نیچے آگئے۔

 زرمبادلہ کے ذخائر 26 جون کے بعد پہلی بار 12 بلین ڈالر سے نیچے آگئے جس کی وجہ 9 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 507 ملین ڈالر کی غیر ملکی قرضوں کی  ادائیگی نہ کرنا ہے۔

رواں ماہ 9 اکتوبر کو اسٹیٹ بینک کے پاس موجود غیرملکی ذخائر 11.8 بلین ڈالر رہے۔

دریں اثنا، پاکستان میں تجارتی بینکوں کے پاس موجود غیرملکی ذخائر 7.22 بلین ڈالر ہیں جبکہ پاکستان میں کل غیر ملکی ذخائر اب 19 ارب ڈالر سے کم ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube