Monday, November 23, 2020  | 6 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > معیشت

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15 روز کیلئے برقرار

SAMAA | - Posted: Oct 15, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 15, 2020 | Last Updated: 1 month ago

 

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، موجودہ نرخ 31 اکتوبر تک برقرار رہیں گے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق صارفین کو 31 اکتوبر تک ہائی اسپیڈ ڈیزل کے نرخ 104.06 اور پیٹرول 103.97 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گزشتہ روز وزارت پیٹرولیم کو مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر اضافے کی سمری ارسال کی تھی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube