Monday, October 19, 2020  | 1 Rabiulawal, 1442
ہوم   > معیشت

پیٹرول کی موجودہ قیمت برقرار، ڈیزل کی قیمت میں کمی

SAMAA | - Posted: Sep 30, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 30, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago

PETROL

وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجويز پر ڈیزل کی قیمت 2 روپے 40 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔

ڈیزل کی قيمت ميں آئندہ 15 دن کے لیے کمی کی گئی۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے 15 ستمبر کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 30 ستمبر تک برقرار رکھی تھیں جبکہ موجودہ ردوبدل کا اطلاق 15 اکتوبر تک رہے گا۔

واضح رہے کہ حکومت نے مہینے میں دو مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ کیا تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube