Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > videos

کیا آپ کو آغا اسٹیل کے شئیرز خریدنا چاہیئں؟

SAMAA | - Posted: Sep 25, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 25, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
Agha Steel Thumbnail Web size

کراچی کی آغا اسٹیل انڈسٹریز نے اپنے توسیعی منصوبے کو فروغ دینے کےلیے ساڑھے 3ارب سے 5ارب روپے تک کے شئیرز فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے حاصل ہونے والی رقم سے اسٹیل کی پیداوار دُگنی کرنے میں مدد ملے گی تاکہ اسٹیل کی طلب پوری کی جاسکے۔ ملک میں چین کے تعاون سے جاری میگا پروجیکٹس کے باعث اسٹیل کی طلب میں اضافہ ہوا ہے۔ کمپنی کا معاشی مستقبل تابناک ہے لیکن رسک برقرار ہے۔ آغا اسٹیل کے سی ای او حسین آغا نے اپنے انٹرویو میں ادارے کے مستقبل، اسٹیل کے شعبے کی صورتحال اور ممکنہ خدشات پر بات کی ہے۔

اس رپورٹ کا مقصد اپنے ناظرین اور پڑھنے والوں کو ذاتی مالیات (پرسنل فنانس) کے مختلف پہلوؤں سے آگاہ کرنا ہے۔ سماء ڈیجیٹل کے پلیٹ فارم سے فراہم کی جانے والی معلومات کا مقصد مالی لحاظ سے مشاورت نہیں ہے۔

ان ویڈیوز کی تیاری میں کسی قسم کا مالی تعاون شامل نہیں ہے اور جب تک واضح طور پر اسپانسرڈ مواد نہ لکھا ہو۔ مہمان کی بات سے سماء ڈیجیٹل کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube