Monday, October 26, 2020  | 8 Rabiulawal, 1442
ہوم   > معیشت

ڈالر مہنگا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Sep 21, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 21, 2020 | Last Updated: 1 month ago

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 15 اور اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بینکوں کے درمیان کاروبار کے دوران ڈالر کے نرخ 30 پیسے بڑھ گئے، جس کے بعد امریکی کرنسی 166 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔ آج (پیر کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube