Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > معیشت

پشاور:20کلوکا تھیلا1300 روپےتک پہنچ گیا

SAMAA | - Posted: Sep 17, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 17, 2020 | Last Updated: 1 month ago

پشاورمیں آٹےکی قیمتوں میں اضافہ ہوگیاہے۔20 کلوکا تھیلا1300 روپے تک پہنچ گیا ہے۔

پشاورمیں آٹےکےنرخ قابومیں نہیں آرہےہیں۔ایک ہفتے میں ساڑھے گیارہ سو روپے میں ملنے والا بیس کلو کا تھیلا تیرہ سو تک پہنچ گیا ہے۔آٹا ڈیلرز نے قیمتوں میں اضافے کو گندم کی کمی کو قرار دیا ور ساتھ میں خبردار کیا کہ گندم نہ منگوائی گئی تو قیمتیں میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔

شہری آٹےکےنرخوں میں مسلسل اضافے سے پریشان اور حکومت سے ریلیف دینے کا مطالبہ کررہے ہیں۔حکومت نرخوں پر کنٹرول کرنے کے لئے سرکاری گندم کی فراہمی کے ساتھ دیگر اقدامات کررہی ہے تاہم اوپن مارکیٹ میں آٹےکےنرخ کم نہیں ہورہےہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube