Saturday, September 26, 2020  | 7 Safar, 1442
ہوم   > videos

کیا آپ سونا خریدنا یا بیچنا چاہتے ہیں؟

SAMAA | - Posted: Sep 16, 2020 | Last Updated: 1 week ago
SAMAA |
Posted: Sep 16, 2020 | Last Updated: 1 week ago

رواں سال مارچ سے سونے کی قیمت میں اضافے نے سرمایہ کاروں کو مصروف رکھا ہے۔ سونے کی قیمت میں 6ماہ کے دوران 40 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ پچھلے ماہ کے اوائل میں سونے کی فی اونس قیمت 2075 ڈالر کی ریکارڈ سطح تک جانے کے بعد 1900 ڈالر اور 2000 ڈالر کے درمیان رہی۔ یہ جاننے کے لیے کہ سونے کی قیمت میں مستقبل میں کیا صورتحال ہوسکتی ہے، سماء ڈیجیٹل نے سونے کی قیمت کے امور پر پاکستان کے ماہر تجزیہ کار احسن محنتی سے بات کی۔

احسن محنتی عارف حبیب کموڈیٹیز کے سی ایس او اور ایم ڈی ہیں۔ اس ویڈیو میں احسن نے سونے کی قیمت سے متعلق اپنا نکتہ نظر پیش کیا اور مستقبل میں اتار چڑھاؤ کے حوالے سے تجزیہ بیان کیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube