Wednesday, September 30, 2020  | 11 Safar, 1442
ہوم   > معیشت

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

SAMAA | - Posted: Sep 15, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 15, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago
Petrol

فوٹو: اے ایف پی

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی الحال اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزارت خانہ کے مطابق 30 ستمبر تک موجودہ قیمتیں برقرار رہیں گی۔

واضح رہے کہ حکومت نے مہینے میں دو مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ کیا تھا۔

وزیراعظم نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی تجویزمستردکردی

اگست کے مہینے میں اوگرا نے قیمتوں میں ساڑھے تین سے نو روپے فی لیٹر تک اضافے کی دو الگ الگ تجاویز تیار کی تھیں تاہم وزیراعظم نے اضافے کی تجویز مسترد کر دی تھی۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کراچی سمیت ملک میں حالیہ بارشوں سےعوام مشکلات میں ہیں اس لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ممکن نہیں، مشکل حالات میں عوام پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube