Monday, October 19, 2020  | 1 Rabiulawal, 1442
ہوم   > معیشت

کیا2020 میں سونے کے مقابلے میں چاندی خریدنا زیادہ بہتر ہے؟

SAMAA | - Posted: Sep 2, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 2, 2020 | Last Updated: 2 months ago

چاندی کی چمک سے سنہرے سونے کی کشش مانند پڑگئی

کاروبار کی دنیا اور سرمایہ کاروں کیلئے عام طور پر سونا سرمایہ کاری کیلئے بہترین اور مناسب انتخاب ہوتا ہے، تاہم حالیہ دنوں میں چاندی کی بڑھتی مانگ اور اس کی  قیمت نے یہ تاثر زائل کردیا اور سونے کی حکمرانی ختم کردی۔ سونا جو کرونا وبا کے باعث مارکیٹ میں بلند سے بلند تر قیمت پر جا رہا تھا چاندی کے نرخوں کے آگے پچھاڑ دیا گیا۔ رواں سال مارچ سے اب تک جن لوگوں نے سونے پر پیسہ لگایا انہیں اس سے 34 فیصد منافع حاصل ہوا، مگر دوسری جانب اسی دوران جن لوگوں نے چاندی پر پیسہ لگایا انہیں اس سے 134 فیصد منافع حاصل ہوا

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube