Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > معیشت

ایل پی جی کی نئی قیمت117روپےفی کلو ہوگئی

SAMAA | - Posted: Sep 1, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 1, 2020 | Last Updated: 2 months ago

ایل پی جی کی قیمت میں ڈیڑھ روپیہ فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے۔

اوگرا نے ستمبرکیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافےکا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ اوگرا نوٹی فیکیشن کے مطابق گھریلوسلنڈر 18روپے،کمرشل سلنڈر73 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔

اوگرا کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت 117 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ گھریلوسلنڈرکی قیمت 1364روپے سے بڑھ کر1382روپے مقرر کردی گئی ہے۔ اوگرا نے بتایا ہے کہ کمرشل سلنڈر5246 روپے کی بجائے 5319روپے میں ملے گا۔

WhatsApp FaceBook
LPG

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube