Saturday, October 31, 2020  | 13 Rabiulawal, 1442
ہوم   > معیشت

اوورسیزپاکستانیوں کوپہلی بارڈیجیٹل بینکنگ سہولت دینےکافیصلہ

SAMAA | - Posted: Aug 21, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 21, 2020 | Last Updated: 2 months ago

اوورسیز پاکستانیوں کو پہلی مرتبہ ڈیجیٹل بینکنگ سہولت دینےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے”روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس”منصوبے کی منظوری دے دی۔

معاون خصوصی زلفی بخاری کے مطابق سمندر پار پاکستانیوں کیلئے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس منصوبے کا آغاز چار ستمبر2020 سے ہوگا۔وزیراعظم عمران خان اس منصوبے کاافتتاح کریں گے۔

منصوبےکےتحت بیرون ملک مقیم پاکستانی براہ راست بینکنگ پیمنٹس اور سرمایہ کاری کرسکیں گےاوراسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کےبھی اہل ہوں گے۔

زلفی بخاری کاکہنا ہےکہ وزیراعظم کےویژن کےمطابق اوورسیزکمیونٹی کو ملکی ترقی میں اہم اسٹیک ہولڈرز بنانا چاہتے ہیں اور ڈیجیٹل بینکنگ کی سہولت اوورسیزپاکستانیوں کا دیرینہ مطالبہ تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
digital banking facility,first time digital banking facility,overseas pakistani first time digital banking,Ministry of Overseas Pakistanis, PM Imran khan digital banking overseas pakistani
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube