Wednesday, September 30, 2020  | 11 Safar, 1442
ہوم   > معیشت

کوئٹہ:دودھ اوردہی کی قیمت میں اضافے کاامکان،شہری پریشان

SAMAA | - Posted: Aug 11, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 11, 2020 | Last Updated: 2 months ago

دہی کی قیمت بھی 10 روپے فی کلو بڑھ گئی ہے

کوئٹہ میں ڈیری مالکان نے دودھ کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر اضافے کی تیاری کرلی۔دودھ اب 125 روپے فی کلومیں دستیاب ہوگا۔

کوئٹہ میں دودھ فروشوں نے قیمتوں بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔دودھ کی قیمت میں فی لیٹر15 روپے اضافے کا امکان ہے۔کوئٹہ میں 110روپے سے بڑھ کر اب دودھ 125 روپے فی لیٹر دستیاب ہوگا۔

قیمتوں میں اضافے کا کچھ دوکانداروں نےعمل درآمد بھی شروع کردیا ہےجبکہ دیگرضلعی انتظامیہ کی نئی ریٹ لسٹ کےمنتظر ہیں۔

دودھ کےساتھ ہی دہی کی قیمت بھی 10 روپے فی کلو بڑھ گئی ہے۔ دودھ اوردہی کی قیمتیں مزید بڑھنے پرشہری پریشان ہیں۔ضلعی انتظامیہ کا دعویٰ ہے کہ دودھ کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوگا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
quetta mailk price: quetta milk price, quetta milk price today,quetta milk price increase ,milk price increase , quetta latest update,milk price in Quetta milk price in Quetta today milk price in Quetta Pakistan today milk price in Quetta Pakistan milk price in Quetta 2020 today
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube