Thursday, September 24, 2020  | 5 Safar, 1442
ہوم   > معیشت

ڈالر کئی روز بعد سستا، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Aug 7, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 7, 2020 | Last Updated: 2 months ago

فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 45 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 20 پیسے سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق بینکوں کے درمیان کاروبار کے دوران ڈالر کے نرخ 65 پیسے گرگئے۔ آج (جمعہ 8 اگست کو) پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube