Saturday, September 26, 2020  | 7 Safar, 1442
ہوم   > ویڈیو

آن لائن قربانی کاکاروبار: نادرموقع غلط منصوبہ بندی کی نظر

SAMAA | - Posted: Aug 7, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 7, 2020 | Last Updated: 2 months ago

بیشتر لوگوں کا آن لائن قربانی کا تجربہ خراب رہا

عیدالاضحیٰ پر آن لائن قربانی کی سہولت سے فائدہ اٹھانے کے خواہشمندوں نے سوشل میڈیا پر شکایات کے انبار لگادیئے۔ کرونا وائرس کی وباء کے پھیلاؤ کے خوف کے باعث آن لائن قربانی کرنیوالوں کی تعداد میں رواں سال اضافہ ہوا البتہ بہت سے لوگوں نے شکایت کی کہ انہیں قربانی کا گوشت دیر سے یا خراب ملا جبکہ کچھ کو ملا ہی نہیں۔ آن لائن قربانی سروسز فراہم کرنیوالی کمپنیز کی جانب سے صارفین کو مطمئن کرنے میں ناکامی کی کیا وجوہات ہیں؟۔ اس ویڈیو میں جانیے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube