Friday, September 25, 2020  | 6 Safar, 1442
ہوم   > معیشت

کراچی میں روٹی کی قیمت میں اضافہ

SAMAA | - Posted: Aug 5, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 5, 2020 | Last Updated: 2 months ago
Roti

فوٹو: آن لائن

ملک میں آٹے بحران کے باعث کراچی ميں روٹی، نان اور چپاتی کے ساتھ ڈبل روٹی بھی مہنگی ہوگئی۔

ڈبل روٹی کی قیمت میں 5 سے 10 روپے تک اضافہ کردیا گیا۔

چھوٹی ڈبل روٹی 5 روپے مہنگی کرکے 60 روپے کردی گئی جبکہ بڑی ڈبل روٹی 10 روپے مہنگی کے بعد 100 سے بڑھ کر 110 روپے کی ہوگئی۔

حیدرآباد:آٹےکی قیمت بڑھتےہی روٹی بھی مہنگی

نان کی قیمت میں بھی 2 سے 3 روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔ فی نان 3 روپے مہنگا کرکے 15 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ لال روٹی دو روپے مہنگی ہو کر 12 روپے کر دی گئی۔

اسکے علاوہ چپاتی بھی دو روپے مہنگی ہونے کے بعد 10 روپے کی فروخت ہونے لگی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube