Thursday, October 1, 2020  | 12 Safar, 1442
ہوم   > معیشت

پی آئی اےاورپرتگالی فضائی کمپنی کےمابین معاہدہ،برطانیہ سےمسافروں کولایاجائےگا

SAMAA | - Posted: Aug 5, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 5, 2020 | Last Updated: 2 months ago

پی آئی اے اور پرتگالی فضائی کمپنی کے مابین معاہدہ طے پاگیا ہے۔

پی آئی اےکےترجمان نےبتایا ہے کہ جدید ائیر بس اے تھری تھرٹی طیارے کے ذریعے برطانیہ کے لئے پروازیں چلائی جائیں گی۔ برطانیہ کے لیے فضائی آپریشن میں پی آئی اےکےسلاٹ اورکال سائن استعمال ہوگا۔

ترجمان نےواضح کیا کہ مسافر طیارےمیں سماجی فاصلےکاخیال رکھاجائےگا۔ پی آئی اے 14 اگست کو برطانیہ سے آپریشن شروع کرے گی۔

WhatsApp FaceBook
PIA

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube