Saturday, August 15, 2020  | 24 Zilhaj, 1441
ہوم   > معیشت

ایل پی جی کی فی کلوقیمت114سےبڑھ کر116 روپےہوگئی

SAMAA | - Posted: Jul 31, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago
SAMAA |
Posted: Jul 31, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago

حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں 2 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے۔

ایل پی جی کی فی کلو قیمت 114 سےبڑھ کر116 روپےہوگئی ہے۔ترجمان اوگرا نے بتایا کہ گھریلو سلنڈر 18 روپے،کمرشل 90 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔اوگرا نے گیس کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق گھریلو سلنڈر کی قیمت 1345 روپے سے بڑھ کر 1363 روپے مقرر کردی گئی ہے۔ کمرشل سلنڈرکی قیمت 5200 روپےسےبڑھ کر5290 روپے ہوگئی ہے۔

WhatsApp FaceBook
LPG

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube