Saturday, October 24, 2020  | 6 Rabiulawal, 1442
ہوم   > معیشت

حیدرآباد:آٹےکی قیمت بڑھتےہی روٹی بھی مہنگی

SAMAA | - Posted: Jul 30, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 30, 2020 | Last Updated: 3 months ago

نان بائیوں نےمن مانی شروع کردی

حیدرآباد میں آٹے کی قیمت بڑھی تو روٹی بھی مہنگی ہوگئی۔شہری روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں میں اضافے سے پریشان ہوگئے۔

حیدرآباد میں نان بائیوں نےمن مانی شروع کردی ہے۔آٹےکی قیمت میں اضافےکےبعدنان،چپاتی اورشیرمال کے ریٹ بڑھادئیے۔

حیدرآباد میں 12 روپےوالا نان 15 روپےاورچپاتی 12 روپےکی ہوگئی۔نان بائیوں کا کہنا ہےکہ مہنگائی کی وجہ سےکمائی نہیں ہورہی،گندم کا بحران ہے،آٹے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے، گیس ہوتی نہیں ہے اور میدے کے ریٹ بھی بڑھ گئے ہیں۔

شہریوں نے روز روز قیمتوں کے بڑھنے سے پریشانی کا اظہارکیا ہے۔ شہریوں نےانتظامیہ سے گندم بحران پرقابو پانے اورروٹی کی قیمت کوکم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube