Saturday, August 15, 2020  | 24 Zilhaj, 1441
ہوم   > معیشت

ایف بی آرکاضبط شدہ غیرملکی سگریٹس نیلام نہ کرنےکافیصلہ

SAMAA | - Posted: Jul 24, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago
SAMAA |
Posted: Jul 24, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago

ایف بی آر نےضبط شدہ غیرملکی سگریٹس نیلام نہ کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔

ایف بی آرکےمطابق غیر ملکی اسمگل شدہ سگریٹس تلف کئے جائیں گے،ضبط شدہ سگریٹ کے پیکٹس پر وزارت ِصحت کی پالیسی ہدایات درج نہیں ہیں۔

ایف بی آر کی جانب سے بتایا گیا کہ کسٹمز رولز 2001 کی متعلقہ شق میں ترمیم کردی گئی ہے اورضبط شدہ سگریٹس کو بورڈ فیصلے کے مطابق تلف کیاجائے گا۔

WhatsApp FaceBook
FBR

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube