Sunday, September 27, 2020  | 8 Safar, 1442
ہوم   > معیشت

ملتان:عیدِ قرباں قریب آتےہی مصالحےمہنگے

SAMAA | - Posted: Jul 24, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 24, 2020 | Last Updated: 2 months ago

عوام شدید پریشانی کا شکار

ملتان میں عید قرباں قریب آتے ہی مصالحے بھی مہنگے کردیے گئے۔روز بروز بڑھتی مہنگائی سےعوام شدید پریشانی کا شکار ہیں۔

ملتان میں مصالحے کی قیمتوں میں اضافہ ہونے لگا ہے۔چھوٹی الائچی 6000 روپے،کالی مرچ 750 ،ہلدی 400،دھنیہ 350،زیرہ 250 روپے کلو میں فروخت کیا جانے لگا ہے۔

دکانداروں کا کہنا ہے کہ مال مہنگا مل رہا ہے۔مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافے پر شہری پریشان ہیں جبکہ انتظامیہ کی جانب سے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube