Monday, September 28, 2020  | 9 Safar, 1442
ہوم   > معیشت

کےالیکٹرک کےموجودہ سی ای اوکمپنی چلانےکےاہل نہيں،اکرام سہگل

SAMAA | - Posted: Jul 14, 2020 | Last Updated: 3 months ago
Posted: Jul 14, 2020 | Last Updated: 3 months ago

اینگرو سے4ہزارمیگاواٹ بجلی بھی جلد ملے گی۔

کےالیکٹرک کےسابق چیئرمین اکرام سہگل نے کہا ہے کہ کےالیکٹرک قرضوں کی ادائیگی کيلئےاووربلنگ کررہی ہے،کےالیکٹرک کےموجودہ سی ای او کمپنی چلانےکےاہل نہيں۔

سماءسے بات کرتے ہوئے اکرام سہگل نے پیرکی شب بتایا کہ کےالیکٹرک بجلی بیچنے والا ادارہ ہے،بنانے والا نہیں مگر کےالیکٹرک پاورپلانٹس پر پیسے لگا رہی ہے۔

اکرام سہگل نے تجویز دی کہ کے الیکٹرک کو ڈسٹری بیوشن، ٹرانسفارمرلائنز پرخرچ کرنا چاہیے۔ انھوں نے بتایا کہ حب اورلکی پاورپلانٹس کے الیکٹرک کو1700میگاواٹ بجلی فراہم کرسکتے ہیں جبکہ کے الیکٹرک کوتھرکول اور اینگرو سے4ہزارمیگاواٹ بجلی بھی جلد ملے گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube