Thursday, August 13, 2020  | 22 Zilhaj, 1441
ہوم   > معیشت

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Jul 6, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jul 6, 2020 | Last Updated: 1 month ago

فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 85 پیسے سستا اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق بینکوں کے درمیان کاروبار کے دوران ڈالر کے نرخ 58 پیسے کم ہوگئے۔ آج (پیر 6 جولائی کو) پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
RIYAL, DIRHAM, POUND, DOLLAR, EURO, DINAR, EXCHANGE RATE, CURRENCY RATE, PAKISTAN, FOREX RATE, STATE BANK PAKISTAN, SBP, CORONAVIRUS, COVID-19,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube