Friday, August 7, 2020  | 16 Zilhaj, 1441
ہوم   > معیشت

لاہور:بازاروں میں چینی کی قلت،شہری پریشان

SAMAA | - Posted: Jul 2, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jul 2, 2020 | Last Updated: 1 month ago

بيشتر دکانداروں نے چينی رکھنا ہی چھوڑ ديا

لاہور ميں سستی چينی نایاب ہوگئی ہے۔

لاہور کی مارکیٹ میں 70 روپے فی کلو چينی بيچنے کا حکم ملنے پرعام مارکيٹ سے چينی غائب ہوگئی۔یوٹیلیٹی اسٹورز والوں نے بھی اسٹاک رکھنا چھوڑ دیا ہے۔ اسٹورز پر 2 ہفتے سے چينی کی قلت ہے۔

اسٹورانتظامیہ نے موقف دیا ہےکہ 15دن سےچينی کی سپلائی بندہے،گوداموں ميں اسٹاک بھی ختم ہوچکا ہے۔

عام مارکيٹ ميں70روپے پرفروخت کےحکم پربھی عملدرآمد نہ ہوسکا جس کے بعد بيشتر دکانداروں نے چينی رکھنا ہی چھوڑ ديا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube