Monday, August 10, 2020  | 19 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

ڈالر کی قیمت میں کمی، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Jun 30, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jun 30, 2020 | Last Updated: 1 month ago

فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 5 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 15 پیسے سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق بینکوں کے درمیان کاروبار کے دوران ڈالر کے نرخ 168.35 روپے پر برقرار ہیں۔ آج (منگل 30 جون کو) پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
RIYAL, DIRHAM, POUND, DOLLAR, EURO, DINAR, EXCHANGE RATE, CURRENCY RATE, PAKISTAN, FOREX RATE, STATE BANK PAKISTAN, SBP, CORONAVIRUS, COVID-19,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube