Friday, July 3, 2020  | 11 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > معیشت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Jun 29, 2020 | Last Updated: 4 days ago
SAMAA |
Posted: Jun 29, 2020 | Last Updated: 4 days ago

فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 35 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق بینکوں کے درمیان کاروبار کے دوران ڈالر کے نرخ 67 پیسے بڑھ گئے۔ آج (پیر 29 جون کو) پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
RIYAL, DIRHAM, POUND, DOLLAR, EURO, DINAR, EXCHANGE RATE, CURRENCY RATE, PAKISTAN, FOREX RATE, STATE BANK PAKISTAN, SBP, CORONAVIRUS, COVID-19,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube