Friday, July 3, 2020  | 11 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > معیشت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Jun 27, 2020 | Last Updated: 6 days ago
SAMAA |
Posted: Jun 27, 2020 | Last Updated: 6 days ago

فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مزید مہنگا ہوکر 168 روپے کی سطح عبور کر گیا۔ اسٹیٹ بینک میں ہفتہ وار تعطیل کے باعث بینکوں کے درمیان کاروبار بند رہا۔ آج (ہفتہ 27 جون کو) پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
RIYAL, DIRHAM, POUND, DOLLAR, EURO, DINAR, EXCHANGE RATE, CURRENCY RATE, PAKISTAN, FOREX RATE, STATE BANK PAKISTAN, SBP, CORONAVIRUS, COVID-19,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube