Wednesday, October 28, 2020  | 10 Rabiulawal, 1442
ہوم   > معیشت

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

SAMAA | - Posted: Jun 27, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 27, 2020 | Last Updated: 4 months ago

پیٹروليم مصنوعات کی قيمتوں ميں اضافے کے بعد ايل پی جی بھی مہنگی کردی گئی۔

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا ہے،گھریلوسلنڈر 50 روپے،کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 200 روپے اضافہ کرديا گيا ہے۔ایل پی جی ہفتےمیں دوسری بارمہنگی کردی گئی ہے اورایل پی جی کی فی کلو قیمت 110 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ 23 جون کو بھی ایل پی جی 10 روپے کلو مہنگی ہوئی تھی۔ ایک ہفتے کےدوران ایل پی جی 15 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی ہے۔

WhatsApp FaceBook
LPG

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube