Wednesday, July 1, 2020  | 9 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > ویڈیو

پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری، تحریک انصاف حکومت کاتاریخی فیصلہ

SAMAA | - Posted: Jun 4, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Jun 4, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کررہی ہے کیونکہ اس کے نقصانات اور واجبات خطرناک حد تک پہنچ چکے ہیں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ وہ اب مزید اس ادارے کی مزید مالی معاونت کی متحمل نہیں ہوسکتی۔ فیصلہ وفاقی کابینہ کی منظوری سے مشروط ہے۔ اگر یہ منظور ہوگیا تو 8 ہزار ملازمین اپنی ملازمت سے محروم ہوجائیں گے۔ سماء منی کے ایڈیٹر فاروق بلوچ کی رائے میں یہ ایک بہت اچھا فیصلہ ہے۔ آخر وہ ایسا کیوں سوچتے ہیں، جاننے کیلئے ویڈیو دیکھیں۔

وضاحت: اس ویڈیو میں فاروق بلوچ کی ذاتی رائے ہے جس کا سماء ڈیجیٹل سے کوئی تعلق نہیں۔ یاد رہے کہ ان کے بھائی بھی پاکستان اسٹیلز ملز کے ملازم ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube