Thursday, July 9, 2020  | 17 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > معیشت

ہائی اوکٹین کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی

SAMAA | - Posted: Jun 4, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jun 4, 2020 | Last Updated: 1 month ago

فوٹو: اے ایف پی

پاکستان اسٹیٹ آئل ( پی ایس او) نے ہائی اوکٹین کی قیمت میں فی لیٹر 15 روپے کمی کردی ہے۔

اس سے قبل ہائی اوکٹین کی قیمت میں 5 روپے کمی کی گئی تھی مگر اب مزید 10 روپے کم کیے گئے ہیں۔

قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں 5 جون سے ہائی اوکٹین 142 روپے فی لیٹرمیں ملے گا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube