Saturday, July 11, 2020  | 19 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > معیشت

پیٹرول 7.6 روپے سستا کرنے کی سفارش

SAMAA | - Posted: May 29, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: May 29, 2020 | Last Updated: 1 month ago

فوٹو: آن لان

اوگرا نے ملک میں پیٹرول 7 روپے 6 پیسے فی لیٹر مزيد سستا کرنے کی سفارش کر دی۔

اوگرا نے حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات کی قيمتوں میں 11 روپے 88 پیسے تک کمی کی تجویز دی ہے جس میں پیٹرول 7 روپے 6 پیسے فی لیٹر اور مٹی کا تیل 11 روپے 88 پیسے فی لیٹر سستا کرنے کی سفارش کی گئی۔

لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 37 پیسے کمی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 5 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی۔

وفاقی حکومت کی جانب سے منظوری کی صورت میں نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جون سے ہوگا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube