Thursday, July 9, 2020  | 17 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > معیشت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: May 28, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: May 28, 2020 | Last Updated: 1 month ago

فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے مہنگا اور اوپن مارکیٹ میں 50 پیسے سستا ہوگیا۔ عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد آج پہلا کاروباری دن تھا، اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق بینکوں کے درمیان کاروبار کے دوران ڈالر 0.18 روپے مہنا ہوگیا۔ آج (جمعرات 28 مئی کو) پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
RIYAL, DIRHAM, POUND, DOLLAR, EURO, DINAR, EXCHANGE RATE, CURRENCY RATE, PAKISTAN, FOREX RATE, STATE BANK PAKISTAN, SBP, CORONAVIRUS, COVID-19,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube