ہوم   > معیشت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: May 22, 2020 | Last Updated: 1 week ago
SAMAA |
Posted: May 22, 2020 | Last Updated: 1 week ago

فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوگیا۔ حکومت پاکستان کی جانب سے عید الفطر کی تعطیلات کے آغاز کے بعد اسٹیٹ بینک اور دیگر بینک آج 22 مئی سے 27 مئی تک بند رہیں گے۔ آج (جمعہ 22 مئی کو) پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
RIYAL, DIRHAM, POUND, DOLLAR, EURO, DINAR, EXCHANGE RATE, CURRENCY RATE, PAKISTAN, FOREX RATE, STATE BANK PAKISTAN, SBP, CORONAVIRUS, COVID-19,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube