ہوم   > معیشت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: May 21, 2020 | Last Updated: 1 week ago
SAMAA |
Posted: May 21, 2020 | Last Updated: 1 week ago

فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک سے جاری اعداد و شمار کے مطابق بینکوں کے درمیان کاروبار کے دوران ڈالر کے نرخ 11 پیسے بڑھ گئے۔ آج (جمعرات 21 مئی کو) پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
RIYAL, DIRHAM, POUND, DOLLAR, EURO, DINAR, EXCHANGE RATE, CURRENCY RATE, PAKISTAN, FOREX RATE, STATE BANK PAKISTAN, SBP, CORONAVIRUS, COVID-19,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube