Thursday, July 9, 2020  | 17 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > معیشت

ڈالر پھر مہنگا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: May 18, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: May 18, 2020 | Last Updated: 2 months ago

فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 55 اور اوپن مارکیٹ میں 50 پیسے مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک سے جاری اعداد و شمار کے مطابق بینکوں کے درمیان کاروبار کے دوران ڈالر کے نرخ 56 پیسے بڑھ گئے۔ آج (پیر 18 مئی کو) پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
RIYAL, DIRHAM, POUND, DOLLAR, EURO, DINAR, EXCHANGE RATE, CURRENCY RATE, PAKISTAN, FOREX RATE, STATE BANK PAKISTAN, SBP, CORONAVIRUS, COVID-19,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube