Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > معیشت

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

SAMAA | - Posted: May 4, 2020 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: May 4, 2020 | Last Updated: 6 months ago

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوکر 158 روپے سے بھی نیچے آگیا۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق پیر 4 مئی کو کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 17 پیسے سستا ہوگیا۔

اس سے قبل ڈالر 160.17 روپے کا تھا جو اب 158 روپے پر آگیا ہے۔

پاکستانی روپے پر فاریکس ایکسپرٹ اسد رضوی کہتے ہیں کہ آئی ایم ایف سے 1.4 ارب ڈالر موصول ہونے سے روپے کی قدر بہتر ہوئی ہے جس میں مذید بہتری کی گنجائش موجود ہے۔

اسد رضوی کے مطابق زرمبادلہ ذخائر بڑھنے سے انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں استحکام رہے گا۔ خام تیل کی قیمت اور درآمدات میں کمی سے جاری خسارہ 9 مہینوں میں 2.76 ارب ڈالر رہا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube