ہوم   > معیشت

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر سستا، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Apr 9, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 9, 2020 | Last Updated: 2 months ago

فاریکس ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے سستا ہونے کے بعد 167 روپے کی سطح پر آگیا، امریکی کرنسی اوپن مارکیٹ میں مزید 50 پیسے مہنگی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق بینکوں کے درمیان کاروبار کے دوران ڈالر مزید 41 پیسے مہنگا ہوگیا۔ آج (جمعرات 9  اپریل کو) پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
RIYAL, DIRHAM, POUND, DOLLAR, EURO, DINAR, EXCHANGE RATE, CURRENCY RATE, PAKISTAN, FOREX RATE, STATE BANK PAKISTAN, SBP, CORONAVIRUS, COVID-19,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube