Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > معیشت

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، ڈالر سستا

SAMAA | - Posted: Apr 9, 2020 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 9, 2020 | Last Updated: 7 months ago

فوٹو: اے ایف پی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 800 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

جمعرات 9 اپریل کو 100 انڈیکس 2.63 فیصد اضافے سے 31 ہزار 780 کی سطح عبور کرگیا۔

دوسری جانب انٹر بینک میں بھی ڈالر 66 پیسے سستا ہوگیا۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 167.76 سے کم ہوکر 167.10 روپے کا ہوگیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube