ہوم   > معیشت

ڈالر کی قیمت میں کمی، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Apr 1, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 1, 2020 | Last Updated: 2 months ago

فاریکس ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق بینکوں کے درمیان لین کے دوران امریکی کرنسی کے نرخ 6 پیسے بڑھ گئے۔ آج (بدھ یکم اپریل کو) پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
RIYAL, DIRHAM, POUND, DOLLAR, EURO, DINAR, EXCHANGE RATE, CURRENCY RATE, PAKISTAN, FOREX RATE, STATE BANK PAKISTAN, SBP, CORONAVIRUS, COVID-19,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube