Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > معیشت

اسٹاک مارکیٹ میں معمولی مندی، انڈیکس میں 86پوائنٹس کی کمی

SAMAA | - Posted: Mar 30, 2020 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 30, 2020 | Last Updated: 7 months ago

فائل فوٹو : آن لائن

کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں نے محتاط انداز اختیار کیا، کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 86 پوائنٹس کمی سے 28 ہزار 23 بند ہوا۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کار محتاط نظر آئے، کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 642 پوائنٹس کمی ریکارڈ کی گئی تاہم کاروبار کے اختتام تک ریکوری کے بعد انڈیکس 86 پوائنٹس کمی سے 28 ہزار 23 پر بند ہوا۔

آج کے ایس ای 100 انڈیکس کی کم ترین سطح 27 ہزار 467 جبکہ بلند ترین سطح 28 ہزار 114 ریکارڈ کی گئی۔

پیر کے روز کاروباری حجم بھی محدود رہا اور اسٹاک مارکیٹ میں 4 ارب 24 کروڑ روپے مالیت کے 15 کروڑ 92 لاکھ شیئرز کا کاروبار کیا گیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube