ہوم   > معیشت

بجلی صارفین کیلئےبلوں کی تاریخِ ادائیگی میں توسیع

SAMAA | - Posted: Mar 27, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 27, 2020 | Last Updated: 2 months ago

بجلی صارفین کیلئے مارچ کے بلوں کی تاریخ ادائیگی میں بھی توسیع کردی گئی ہے،مارچ کے بل اب 7 اپریل تک وصول کیے جائیں گے۔

کرونا وائرس کے باعث ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سےحکومت نے بجلی صارفین کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے مارچ کے بلوں کی ادائیگی کی تاریخ 7 اپریل تک بڑھا دی ہے۔

تمام تقسیم کارکمپنیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ 7 اپریل تک بل جمع کرانے والے صارفین سے لیٹ پیمنٹ سرچارج وصول نہ کیا جائے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube